لبر آفس کے ذریعے پرہفیشنل دستاویزات بنائیں، سپریڈ شیٹ بنائیں اور پریزینٹیشن بنائیں۔ یہ سب مائیکروسافٹ آفس کے ساتھ مکمل طور پر کمپیٹیبل ہیں۔ پرنٹر شیئر کریں اور انہیں دور سے، کسی اور کمپیوٹر سے استعمال کریں۔
شامل کیے گئے سافٹ وئیر
-
لبرہ آفس
-
مائیکروسافٹ آفس کی معاونت
-
پی.ڈی.ایف کی معاونت